counter easy hit

عمران خان ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہیں،افضال ڈھل

Afzal spent

Afzal spent

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے تمام کارکن عہدیداران اور ارکان اسمبلی عمران خان کے سپاہی ہیں اور ہم سب نے ملک کر ملک سے کرپشن ، ظلم ، ناانصافی کو ختم کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک نازک حالات سے گذر رہا ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن لوٹ مار نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ عمران خان خان میں ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ قوم کرپشن ختم کرنے کیلئے عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے