پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ بحران اور ناکام لیگ نے ملک و قوم کوبحرانوں میں دھکیلنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری ن لیگ کے لئے عمران خان اکیلے ہی کافی ہیں۔ حکمرانوں کو غریب عوام کا کوئی احساس نہیں