counter easy hit

عمران خان نے اپنی پارٹی تباہ کرلی،ملک ناصر

 Malik Nasir

Malik Nasir

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان نے اپنی جماعت تباہ کردی۔وہ روز وزیراعظم پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس طرح کسی کا سیاسی قد نہیں بڑھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نہیں بلکہ سوئس بنکوں میں ملکی دولت لوٹ کر چھپانے والوں کے لئے عوام کے دل میں کوئی جگہ نہیں ،پی ٹی آئی کا کوئی قبلہ اور نہ ہی کوئی اخلاقیات ہیں۔