پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے برْے دن قریب ہیں، کچھ سیاسی جماعتیں اور قوتیں نواز شریف کو بچانا چاہتی ہیں مگر اب انہیں عوام کے غیض و غضب سے کوئی نہیں بچاسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے شرپسند عناصر کراچی کا امن تباہ کرنے کی ناکام سازشیں کررہے ہیں