پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرا ن خو د لند ن کے مہنگے تر ین شا پنگ مال سے خر یدا ر ی کر رہے ہیں جبکہ غر یب عوا م کو مہنگا ئی کے رحم و کر م پر چھوڑ دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکو متی مشینر ی مہنگا ئی پر قا بو پا نے میں نا کا م ہے عوا م کو ان نا انصا فیو ں کے خلا ف اٹھنا ہو گا۔