counter easy hit

تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے ،عمران رشید چوہدری

 Imran Khan, Chaudhry

Imran Khan, Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی توجہ لوٹ مار پر مرکوز ،ان کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی پرو گرام نہیں،ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاست کا محور کرپشن کا خاتمہ اور عوام کے حقوق کی بحالی ہے عیدالفطر کے بعد پی ٹی آئی کرپشن مافیا کے خلاف بھرپورتحریک شروع کرگی۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی پرو گرام نہیں۔ان کی توجہ ملکی وسائل کی لوٹ مار پر مرکوز ہے۔