counter easy hit

پی ٹی آئی عوامی حقوق کی محافظ ہے، افضال ڈھل

Afzal spent

Afzal spent

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی حکمرانوں کا آمرانہ رویہ ناقابل برداشت ہے۔جمہوریت کا راگ ا لاپنے والے حکمران سرزمین وطن پر شہنشاہیت کا بیج بو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، اْنھوں نے کہا کہ شریف برادران کی تمام تر توجہ جاگیرداروں ، وڈیروں اور چہیتوں کو نوازنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے عام شہری غربت اور مفلوک الحالی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ تحریک انصاف جمہوریت کے علمبردار اور عوام کے حقوق کی محافظ ہے