سپین(بیورو چیف)رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اورگناہوں سے معافی کامہینہ ہے ،ماہ صیام میں مومن اپناظاہری و باطنی محاسبہ کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلمان کھانے پینے سے بازرہ کراوراپنے نفس کوقابوکرکے رب کریم کی رضاحاصل کرتا ہے