counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا :چوہدری مبشر

Mubashir Chaudhry

Mubashir Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ،وزیر اعظم اور دیگر نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں ،ان کونااہل قرار دیا جائے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ فرضی مقبولیت اور کھوکھلی ترقی کے سفر پر گامزن ہے ،تعلیمی بجٹ اورنج لائن ٹرین پر خرچ کرنا تعلیم دشمنی ہے ،پنجاب کے حکمران لوڈ شیڈنگ ،غربت اور جہالت کے اندھیرے عام کررہے ہیں۔