counter easy hit

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے :شہزاد خادم

Shahzad

Shahzad

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام مسائل سے دو چار ہیں، حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ پاک فوج کی کاوشوں اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے ملک میں امن قائم ہوا ہے