counter easy hit

تعلیمی بجٹ میں کمی افسوسناک ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

Hafiz Abdul Sadiq

Hafiz Abdul Sadiq

سپین(بیورو چیف) حکومت نے تعلیم کو نظر اندازکیا جس سے ملکی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں تعلیمی بجٹ میں مزید کمی کر دی گئی ہے جو قابل افسوس بات ہے