counter easy hit

کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی کیساتھ ہیں،منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں تحریک انصاف کے مؤقف کیساتھ متفق ہیں ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عید کے بعد بادشاہی نظام کو معطل کرنے کیلئے ایک ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے ،حکمرانوں کا اب حساب اور احتساب ہوگا