پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت ملک کو اندھیروں سے نکالنے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، 2018تک لوڈ شیڈنگ ختم کر کے عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے مشکل ترین وقت میں اقتدار سنبھالااور ملکی معیشت کو مشکلات سے نکالنے کے ساتھ د ہشتگردی اور لاقانونیت کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات کئے