پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران تحر یک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہیں۔کرپٹ حکمرانوں کا جلد دھڑن تختہ ہو جائے گا۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا،۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکو مت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے تحر یک انصاف کے کارکنان کو ہراساں کر رہی ہے