پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنا سیاست ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلا ف پاکستان دشمن قوتیں متحد ہوچکی ہیں۔اتحادسے ان کے عزائم کو خاک میں ملادینگے۔