پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) حکمرانی کے زور پر کشمیری ووٹرز کو اپنی طرف نہیں کھینچ سکتی ،کشمیر کے باشعور ووٹرز 21جولائی کو پیپلز پارٹی کے شہد ا کے سپاہیوں کو منتخب کریں گے اور مودی نواز امیدواروں کو شکست فاش دیں گے ، ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میںیس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔