پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے ،حکمران قوم کو الجھانے کی بجا ئے اپنے دامن پر لگے دھبے صاف کریں۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ پانا ما لیکس سے حکمرانوں اوراشرافیہ کااصل چہرہ سامنے آگیا