سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم کو خود کو ہر صورت احتساب کے لیے پیش کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے اگر احتساب پر ٹال مٹول سے کام لیا تو پھر سڑکوں پر دمادم مست قلند ر ہو گا۔