counter easy hit

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کا احترام اور 2018تک انتظار کرے ، چوہدری سجاد نمبردار

Sajjad Headman

Sajjad Headman

پیرس(نمائندہ خصوصی)احتجاج اور دھرنوں کی سیاست نے ماضی میں بھی پاکستان کو نقصان پہنچایا تھا، اب پھر سازشی عناصر کا متحرک ہونا دراصل جمہوریت کیخلاف سازش ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبردار نائب صدر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سمیت سازشی ٹولہ جمہوریت کے خلاف سازشیں بند کر ے۔ قوم نے وزیر اعظم کو پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے اس لیے اپوزیشن جماعتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے 2018تک انتظا ر کریں