پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور جلد ایشیئن ٹائیگر ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے دھرنا سیاست کو مسترد کر دیا۔ملکی ترقی کی خاطر میاں برادران کے ساتھ ہیں۔