پیرس(نمائندہ خصوصی) زندہ قو میں اپنی فکر کے عا لمگیرفر وغ کیلئے جیا کر تی ہیں ،اپنے حقو ق کے حصو ل کیلئے جدو جہد کر نا غیرت مندقو موں کا شیو ہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ ہمیں قو م بننے کا عہد کر کے استحصا لی اور کر پٹ سیا سی نظا م سے ٹکرانا ہو گا ،مملکت پا کستان کی جغرا فیا ئی اور نظریا تی سر حد یں غیر محفو ظ ہو چکی ہیں ،ہم نے با نی پا کستا ن کے زریں اصولو ں کو فر اموش کر کے ایسے لو گو ں کو اقتدار کی مسند پربٹھا رکھا ہے جو فکر قا ئد کے امین نہیں ہیں. انہوں نے کہا کہ شخصیات کے بجا ئے ادارو ں کو مستحکم بنا یا گیا ہوتا تو ملک کی سیاسی و معاشی حالت اس قدر خراب نہ ہوتی۔