پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی انسانیت کادرد رکھنے والے عظیم انسان تھے۔انہوں نے صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کی۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدروومن ونگ مسلم لیگ (ن) فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں عبدالستار ایدھی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ عوام انسانیت کے عظیم پیکرسے محروم ہوگئے ہیں عبدالستار ایدھی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی