پیرس(نمائندہ خصوصی)رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اسے سانحہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ ایدھی کی زندگی سب کے لئے قابل تقلید ہے ،ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہو گا