counter easy hit

نااہل حکومت کا انجام نوشتہ دیوار ہے :شہزاد خادم

Shahzad

Shahzad

پیرس(نمائندہ خصوصی)عدلیہ اور فوج قوم کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائیں۔ نااہل حکومت کا عبرت ناک انجام نوشتہ دیوار ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو تحفظ فراہم کرے۔بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔عالمی برادری بھارتی فوج کے ہاتھوں مظلوم کشمیریوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔