پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پا رٹی کی قیادت ملک کو سیا سی بحرا نو ں سے نکالنے کی بھر پو ر صلاحیت رکھتی ہے ،مو جو دہ حکمرانوں کی نا کام معا شی پالیسیوں کی وجہ سے آ ج ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک بحرانوں کاشکار ہورہاہے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہاکہ پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو کی قیادت میں پنجاب میں پارٹی کو فعا ل اور منظم بنا نے کیلئے متحرک ہو چکی ہے۔