counter easy hit

حکومت کرپشن کے خلاف سنجیدہ ہے،ملک ناصر

Malik Nasir

Malik Nasir

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کا خاتمہ سڑکوں پر نہیں ،پا رلیمنٹ کے اندر قانون سازی سے ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کر پشن کے خاتمے کے لئے حکومت سنجیدہ ہے ،کسی ایک شخص نہیں بلکہ سب کا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر ٹی او آرز کے لئے گیند اپوزیشن کے کورٹ میں پھینک دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کا گھر آباد کرے۔