counter easy hit

ملکی ترقی کیلئے سیاستدان نوازشریف کاساتھ دیں،میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)تر قی میں رکا وٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے سا تھ مخلص نہیں ،اقتد ار کی ہوس میں مبتلا سیا ستد ان سا زشو ں کی بجا ئے ملکی تر قی کیلئے نو از شر یف کا ساتھ دیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی آسا نیو ں کیلئے سٹر کیں ،ہسپتال ،سکول اور میڈ یکل کالجز بنا رہی ہے اورملک کی تر قی ہی میاں برادران کا مشن ہے