counter easy hit

بھار تی فوج نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرے :چوہدری طاہر رزاق

Tahir Razzaq

Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خسوصی)بھار تی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کا قتل عام سب سے بڑی دہشت گردی ہے جوکہ قابل مذمت ہے بھارت اپنی فوج کو لگام دے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی پر اسرار خاموشی سے مسئلہ کشمیر کو دبا یانہیں جاسکتاکیونکہ قوم کا بچہ بچہ کشمیریوں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہے اور کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت کرتا ہے