counter easy hit

حکومت نے عوام کو بیروزگاری اور مہنگائی کے سوا کچھ نہیں عاطف خان مجاہد

 Atif Khan

Atif Khan

پیرس(نمائندہ خسوصی)حکومت نے عوام کو بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ، آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارعاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر حکمرانوں کو عالمی فورم پر آواز بلند کرنی چاہئے