پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی مظالم کھلم کھلا دہشت گردی ہے، ان خیالات کا اظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے اقوام عالم کو بھارتی مظالم رکوانے کے لئے اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔