اٹلی (بیورو چیف)بلاامتیاز اور کڑے احتساب کے بغیر نظام بہتر نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ یہاں چھوٹے چور کو تو سزا ملتی ہے مگر قومی دولت ہڑپ کرنے والے بچ نکلتے ہیں