counter easy hit

ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے :خان یوسف

Yusuf Khan

Yusuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے ہیں،عوام نے ترکی میں جمہو ریت کو بچا نے کے لئے جو کر دار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف ہے ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے ہیں اور امریکہ پر ستوں کو شکست دے کر ایک نئی تا ریخ رقم کی ہے بغاوت ناکام ہو نے پر ترکی اب مزید مستحکم ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار خان یوسف جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت ہی ترقی وخوشحالی کی ضامن ہے پاکستانی عوام کو بھی چا ہئے کہ وہ وطن عزیز میں جمہوری حکو مت کو گرانے والوں کا محاسبہ کر یں۔