counter easy hit

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے :جاوید سدھوال

Javed sdual

Javed sdual

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کا قتل عام مسلم ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کشمیر فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام کسی نام نہاد انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کو نظر نہیں آرہا ہے ،مسلم ریاستیں اپنے سفارتی تعلقات استعمال کر کے مظلوم کشمیریوں کا قتل عام بند کروائیں