counter easy hit

حکومت کشمیریوں کی سفارتی حمایت جاری رکھے گی :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

divine Ghuman

divine Ghuman

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کشمیری بھائیوں کی اخلاقی،سفارتی حمایت جاری رکھے گی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کھلاڑیوں، اناڑیوں اور زرداریوں کی عوام ضمانتیں ضبط کروادینگے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کامیاب ہو کر عوام کی صدق دل سے خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے