اٹلی(بیورو چیف) دنیا مظلوم کشمیریوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔اقوام متحدہ جیسے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا وکیل ہونے کا کردار ادا کرے