counter easy hit

ملک میں فوری مردم شماری کر ائی جائے :شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں فوری مردم شماری کرائی جائے، جب تک مردم شماری نہیں ہوگی عوامی مسائل کا کسی بھی صورت حل ممکن نہیں،وزیر اعظم نوازشر یف بہانے ختم کر کے پاناما لیکس کا حساب دیں، ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصا ف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم انکے احتساب کا انتظار کر رہی ہے ،(ن)لیگ مر کز اور صوبے میں ون مین شو کے تحت معاملات چلانا چاہتی ہے جو ملک کیلئے تباہی کے سواکچھ نہیں