counter easy hit

ترک عوام نے حکومت کا ساتھ دے کر تاریخ رقم کر دی ، اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترک عوام نے خدمت کرنے والی حکومت کا ساتھ دے کر تاریخ رقم کر دی ، پاکستان کے عوام ترک بھائیوں کی جرآت سے سبق سیکھیں۔ان خیالات کا اظہاراقبال طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران دعوؤں کے بجائے عوام کی حقیقی خدمت کریں تو عوام نہ صرف ان کا ساتھ دیں گے بلکہ جمہوریت کی حفاظت بھی کریں گے۔