پیرس(نمائندہ خصوصی)حرمین شریفین پر حملے کی کوشش میں ملوث ممالک کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں جبکہ کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بھی بند کرائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہارراجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کوئی مسلمان حرمین شریفین پر ذرا سی بھی آنچ برداشت نہیں کر سکتا۔