counter easy hit

عوام آج پی ٹی آئی سے انصاف کرینگے ، زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام آج ووٹ کا بہترین استعمال کرکے انصاف کی حکومت قائم کرینگے۔ انشاء اللہ پی ٹی آئی حکومت بنا کر حقیقی تبدیلی لائے گی۔ ان کیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر ی عوام بیرسٹر سلطان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف بیرسٹر کی قیادت میں آج بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی اور عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہا۔ انہوں نے مزید کہاکہ آج عوام پی ٹی آئی پر اعتماد کریں