پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام کاکشمیریوں کے ساتھ خون کارشتہ ہے۔بھارتی درندے معصوم نہتے کشمیری مسلمانوں پرظلم بندکردیں۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ عالمی طاقتیں بھارت کواقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمدکروانے کے لئے اپنا اثرورسوخ استعما ل کریں۔کشمیریوں کوانکے بنیادی حق کے حصول کے لئے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی