counter easy hit

تحریک آزادی کشمیر کو دبایا نہیں جاسکتا,خان افضال

Afzal pressed

Afzal pressed

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک آزادی کشمیر کو دبایا نہیں جاسکتا، کشمیری عوام پہلے سے زیادہ منظم ہو کر آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ سیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر بھارت کی بربادی تک جاری رکھی جائے گی۔