counter easy hit

اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں: چوہدری قمر زمان

Qamar Zaman

Qamar Zaman

بیلجئم(بیورو چیف) مسلم لیگ ن نے نیب کو غیر فعال کر کے ثابت کیا ہے کہ احتساب صرف کمزور کا ہو گا، اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں، وزیر اعظم بھی کرسی چھوڑ کر خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارتی بیلجئم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے دولت کک بیکس، کرپشن اور ٹیکس چوری کر کے اکٹھی کی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کی۔