پیرس(نمائندہ خصوصی) املک وقوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو احتساب سے کوئی نہیں بچاسکتا،ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ترقی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،ملک میں لوٹ مار ،کرپشن کی انتہا ہوچکی ہے