counter easy hit

بھارت ظلم و تشدد سے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا،عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)پاکستانیوں کے دل مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ بھارت ظلم و تشدد سے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ پاکستان کے عوام مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی قرار دادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دلوائے