پیرس(نمائندہ خصوصی)سیلاب ’’بوٹوں ‘‘سے نہیں رکتا، حکومت نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کے بجائے خود ساختہ خادم اعلیٰ فوٹو شوٹ کرانے کی تیاریاں مکمل کر چکے ہیں