پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ دھاند لی کی ما سٹر ہے ، آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی بد ترین دھا ندلی کی گئی ،ایسے الیکشن کا کو ئی فا ئد ہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف حکمرانوں کی کر پشن اور دھا ندلی کے خلا ف عمران خان کی قیادت میں 7اگست کو سڑکوں پر نکلے گی، عوام تحر یک انصاف کی کا ل پر لبیک کہنے کو تیار بیٹھے ہیں