پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی سوچ بدلے اور کشمیر پاکستان کے لئے ناگزیر ہے اس پر پا کستان کا مؤ قف اصولوں پر مبنی ہے