پیرس(نمائندہ خصوصی)نوجوان پا رٹی کا سرمایہ ہیں۔اگست میں شروع ہو نے والی تحریک کو نو جوان ہی کا میا ب بنا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نو جو ان عمرا ن خا ن کے با زو ہیں اورکر پٹ حکمرا نو ں کے خلا ف میدا ن میں ضرور نکلیں گے