ننکانہ صاحب(عبدالاغفار چوہدری ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اورلاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اورلاہور روڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بند کرکے مجموعی طور پر 2500ہزار روپے نقد جرمانہ وصول کیا۔جبکہ متعددگاڑیوں کے چالان کیے۔دریں اثناء میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر نے کہا کہ حکومت پنجاب کے مقرر کردہ کرایوں سے زائد وصول کرنے والے اور اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا