پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی کال پرپوری قوم تحریک احتساب میں شامل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کر پشن کے خلاف مارچ میں کسان ، مز دور، طلبہ ، خوا تین ، نوجوان اور وکلاء ہر اول دستہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی تنظیم سا زی میں وکلاء کو بھر پور نمائندگی دی جائے گی